TOP 100 URDU Grammar MCQs for FPSC, SPSC, PPSC KPPSC, NTS ,CSS MPT and All types of tests.
Urdu Grammar MCQs contains the knowledge of Basic Urdu Grammar including Urdu General Knowledge. Urdu Grammar Multiple Choice Questions and answers includes MCQs from past papers. Following are the most important and the most repeated Urdu Grammar solved MCQS with Answers.
MOST IMPORTANT URDU Grammar MCQs FOR CSS MPT:
وہ نام جو اصل نام کی جگہ استعمال ہواسے کیا کہتے ہیں؟
(A) خطاب
(B) کنیت
(C) لقب
(D) عرف
The answer is (D) عرف
ماں، باپ، دادا، بیٹا، بیٹی، خالہ، پھوپھی وغیرہ کی طرف نام منسوب کرنے کو _____ کہتے ہیں
(A) خطاب
(B) کنیت
(C) لقب
(D) عرف
The answer is (B) کنیت
وہ خاص نام جو کسی جماعت یا حکومت کی طرف سے عطا کردہ لقب یا تعریفی نام اسے کیا کہتے ہیں؟
(A) خطاب
(B) کنیت
(C) لقب
(D) عرف
The answer is (A) خطاب
وہ خاص نام جو کسی خوبی یا وصف کی وجہ سے مشہور ہو جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
(A) خطاب
(B) کنیت
(C) لقب
(D) عرف
The answer is (C) لقب
نظم کے لغوی معنی کیا ہیں ؟
(A) تصویر کشی کرنا
(B) ہرن کی چینخ
(C) رائے بیان کرنا
(D) تنظمیم اور ترتیب کرنا
The answer is (D) تنظمیم اور ترتیب کرنا
شعر کے آخر میں آنے والے الفاظ یا لفظ کے مجموعے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں
(A) مطلع
(B) مقطع
(C) ردیف
(D) قافیہ
The answer is (C) ردیف