TOP 100 URDU Grammar MCQs for FPSC, SPSC, PPSC KPPSC, NTS ,CSS MPT and All types of tests.
Urdu Grammar MCQs contains the knowledge of Basic Urdu Grammar including Urdu General Knowledge. Urdu Grammar Multiple Choice Questions and answers includes MCQs from past papers. Following are the most important and the most repeated Urdu Grammar solved MCQS with Answers.
MOST IMPORTANT URDU Grammar MCQs FOR CSS MPT:
شعر میں کسی شخص مقام یا واقعہ کی طرف اشارہ کیا کہلاتا ہے؟
(A) تشبیہ
(B) تلمیح
(C) استعارہ
(D) ان میں سے کوئی نہیں
The answer is (B) تلمیح
مصور غم کسے کہا جاتا ہے؟
(A) ڈپٹی نذیر احمد
(B) میرا من دھلوی
(C) ان میں سے کوئی بھی نہیں
(D) علامہ راشد الخیری
The answer is (D) علامہ راشد الخیری
عوامی شاعر کسے کہا جاتا ہے؟
(A) نظیر اکبر ابادی
(B) اکبر الہ آبادی
(C) علامہ اقبال
(D) ان میں سے کوئی نہیں
The answer is (A) نظیر اکبر ابادی
استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟
(A) تشبیہ دینا
(B) قرض دینا
(C) ادھار دینا
(D) شک پیدا کرنا
The answer is (C) ادھار دینا
نظم طلوع اسلام علامہ اقبال کے کسی مجموعہ کلام میں شامل ہے ؟
نظم طلوع اسلام علامہ اقبال کے کسی مجموعہ کلام میں شامل ہے ؟
(A) بانگ درا
(B) بال جبریل
(C) ضرب کلیم
(D) ارمغان حجاز
The answer is (A) بانگ درا
وہ حروف جو قافیے کے بعد بار بار دہرائے جائیں کیا کہلاتے ہیں
(A) قافیہ
(B) ردیف
(C) سابقہ
(D) ان میں سے کوئی نہیں
The answer is (A) قافیہ
وہ نظم جس میں کسی کی تعریف بیان کی جائے کہلاتی ہے ؟
(A) حمد
(B) قصیدہ
(C) مرثیہ
(D) مثنوی
The answer is (B) قصیدہ
کسی غزل، نظم یا قصیدے کے آخری شعر کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں جس میں بالعموم شاعر اپنا تخلص استعمال کرتے ہیں۔
(A) مطلع
(B) مقطع
(C) ردیف
(D) قافیہ
The answer is (B) مقطع
کسی بھی غزل ،قصیدے یا نظم وغیرہ کا پہلا شعر کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں
(A) مطلع
(B) مقطع
(C) ردیف
(D) قافیہ
The answer is (A) مطلع
اردو ادب میں ________ ایسے الفاظ کو کہا جاتا ہے جو اشعار میں الفاظ کے ساتھ غیر مسلسل طورپر آخر میں بار بار آتے ہیں
(A) مطلع
(B) مقطع
(C) ردیف
(D) قافیہ
The answer is (D) قافیہ