علی پور کا ایلی کس کی خودنوشت سوانح عمری ہے؟ (A) قدرت اللہ شہاب (B) اشفاق احمد (C) جوش ملیح آبادی (D) ممتاز مفتی The answer is (D) ممتاز مفتی