ماں، باپ، دادا، بیٹا، بیٹی، خالہ، پھوپھی وغیرہ کی طرف نام منسوب کرنے کو _____ کہتے ہیں (A) خطاب (B) کنیت (C) لقب (D) عرف The answer is (B) کنیت