کسی غزل، نظم یا قصیدے کے آخری شعر کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں جس میں بالعموم شاعر اپنا تخلص استعمال کرتے ہیں۔ (A) مطلع (B) مقطع (C) ردیف (D) قافیہ The answer is (B) مقطع